آپ ہی اپنا باپ مہتاری آپ ہی اپنا بیٹا
آپ ہی اپنا باپ مہتاری آپ ہی اپنا بیٹا
آپ ہی اپنا گرو پھر چیلا کالکہرسے جھوٹا
آپ ہی آپ مگن موں رہے گا بودھ بھنگ موں دھندا
نرکایا پھیر نہ آوے ناحق ہوا ہے اندھا
دیوناتھؔ یہ کہت پکارے مایا موں جگ مندا
ہم تو نکسے پھیر پھٹ کر خاوند ناتھ گووندا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.