Sufinama

اپنی سمسیہ تیرے دیو کملاپتی سرن آیا مجھ جنم سندیہ بھرم چھیدی مایا

ریداس

اپنی سمسیہ تیرے دیو کملاپتی سرن آیا مجھ جنم سندیہ بھرم چھیدی مایا

ریداس

MORE BYریداس

    تیرے دیو کملاپتی سرن آیا مجھ جنم سندیہ بھرم چھیدی مایا

    اتی اپار سنسار بھوساگر جامے جنم مرنا سندیہ بھاری

    کام بھرم کرودھ بھرم لوبھ بھرم موہ بھرم انت بھرم چھیدی مم کرسی یاری

    پنچسنگی ملی پیڑیو پران یوں جاے نہ سکیوں ویراگ بھاگا

    پتر ورگ کل بندھو تے بھرجا بھروئے دسو دسا سر کال لاگا

    بھگتی چتؤں تو موہ دکھ ویاپہی موہ چھتؤں تو میری بھگتی جائی

    ابھئے سندیہ موہی رین دن ویاپہی دین داتا کروں کون اپائی

    چپل چیتو نہیں بہت دکھ دیکھیو کام بس موہیو کرم پھندا

    سکتی سمبندھ کیو گیان پد ہری لیو ہردے وسوروپ تجی بھیو اندھا

    پرم پرکاس اوناسی ادھ موچنا نرکھی نج روپ بسراے پایا

    بدت ریداسؔ ویراگ پد چنتنا جپو جگدیس گووند رایا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے