اپدیش - پریمی لیجے رے سدھ گھر کی گرو سنگ شبد کماے
پریمی لیجے رے سدھ گھر کی گرو سنگ شبد کماے
پریمی لیجے رے سدھ گھر کی گرو سنگ شبد کماے
شبد دھار دھر دھر سے آئی وہی دھار گہ ادھر چڑھاے
وہی دھار گرو چرن کہاوے وامیں گہری پریتی بساے
گرو سوروپ کو سنگ لے اپنے شبد شبد سے مل نا جاے
یا ودھی چال چلے جو کوئی دن دن چرنن پریم بڑھاے
گھٹ میں لیلا لکھے نیاری نت نوین رس آنند پاے
چڑھ چڑھ پہنچے رادھا سوامیؔ دھاما درس پاے نج بھاگ سراے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.