الٹا بیوہار - ہولی کھیل نہ جانے باوریا ستگرو کو دوش لگاوے
ہولی کھیل نہ جانے باوریا ستگرو کو دوش لگاوے
ہولی کھیل نہ جانے باوریا ستگرو کو دوش لگاوے
پریم رنگ گھٹ بھرن نہ جانے بھرم گلال گھلالے
ڈگمگ بھکتی چال انیڑی جگ سنگ جھونکے کھاوے
نندا دھول سے اڑ اڑ بھاگے ستسنگ نکٹ نہ آوے
پانچ درشٹی کا رنگ لے ساتھا نت پچکار چھڑاوے
آدر مان بھرا من بھیتر دین انگ نہں لاوے
بچن سنے پر چت نہ سماوے چھن چھن کال بھلاوے
من مایا نے جال بچھایا سب جیو ناچ نچاوے
دیا کریں ستگرو من موڑیں سو گھر کی راہ پاوے
پریتی پرتیت بڑھاوت دن دن رادھا سوامیؔ چرن سماوے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.