Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کٹھن سادھنا پتھ - گرو پیارے کا مارگ جھینا کوہ گرومکھ جائے

شالگرام

کٹھن سادھنا پتھ - گرو پیارے کا مارگ جھینا کوہ گرومکھ جائے

شالگرام

MORE BYشالگرام

    گرو پیارے کا مارگ جھینا کوہ گرومکھ جائے

    گرو پیارے کا مارگ جھینا کوہ گرومکھ جائے

    من اندری کو روک اندر میں بھوگ باسنا دور ہٹاے من مان نسائے

    ست گرو پریم بھینج رہے نسدن نیا نیا بھاوٴ او امنگ جائے گرو سیوا لائے

    ہائے ہشیار چلت گرو مارگ گھٹ میں ومل بسال دکھاے گرو دھیان دھرائے

    تن من دھن چرنن پر وارت من اور صورت گگن چڑھائے گھٹ شبد جگاے

    کرم کاٹ گرو بل چلی آگے مایہ دل بھی دور پرائے دیا کال گرائے

    ایسی صورت گرو چرن ادھینی سر ہوئے ست شبد سماے دھن بین بجاے

    مہر ہوئی صورت ادھر سدھاری رادھا سوامیؔ ہیا نج گھر پہنچائے لیا گود بٹھائے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے