Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو

شالگرام

پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو

شالگرام

MORE BYشالگرام

    پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو

    پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو

    امنگ امنگ کر تن من دھن کو گرو چرنن پر وارا ہو

    گر درسن کر بگست من میں روپ ہیے میں دھارا ہو

    آٹھ پہر گرو سنگ رہاوے جگ سے رہتا نیارا ہو

    من مایا کو آنکھ دکھاوے گروبل سور کرارا ہو

    شبد ڈور یہ چڑھتا گھٹ میں پہنچا گگن منجھارا ہو

    آگے چل سنی سارنگ کنگری مرلی بین ستارا ہو

    رادھا سوامیؔ مہر سے دینہا نج پد آگم اپارا ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے