Sufinama

سوجیون کے پد - رانا جی ہوں اب نہ رہوں گی توری ہٹ کی

میرابائی

سوجیون کے پد - رانا جی ہوں اب نہ رہوں گی توری ہٹ کی

میرابائی

MORE BYمیرابائی

    رانا جی ہوں اب نہ رہوں گی توری ہٹ کی

    سادھ سنگ موہی پیارا لاگو لاج گئی گھونگھٹ کی

    پیہر میڑتا چھوڑا اپنا صورت نرت دوؤ چٹکی

    ست گرو مکر دکھایا گھٹ کا ناچوں گی دے دے چٹکی

    ہار سنگار سبھی لیو اپنا چوڑی کر کی پٹکی

    میرا سہاگ اب موکوں درسا اور نہ جانے گھٹکی

    محل قلعہ رانا موہیں نہ چائے ساری ریشم پٹکی

    ہوئی دوانی میراںؔ ڈولئے کیس لٹا سب چھٹکی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے