آدمی سوئے خود نمی بیند
آدمی سوئے خود نمی بیند
ہیچ کس روئے خود نمی بیند
آدمی اپنی طرف نہیں دیکھتا
کوئی بھی اپنا چہرہ نہیں دیکھتا
دل از دوست بر نمی دارد
زور بازوئے خود نمی بیند
وہ دوست سے دستبردار نہیں ہوتا
وہ اپنے زورِبازو کو نہیں دیکھتا
من بکویش خراب و گاہے او
طرف کوئے خود نمی بیند
میں اس کے کوچے میں پریشان و بدحال ہوں
وہ کبھی اپنے کوچے کی طرف نہیں دیکھتا
تند خویم ز خویش بے خبرست
چین ابروئے خود نمی بیند
میں تو بد خصلت ہوں اور وہ خود سے بے خبر ہے
وہ اپنی چین ابرو کو نہیں دیکھتا
می کشیدش بہ سوئے خویش ولے
دردؔ قابوئے خود نمی بیند
وہ اس کو اپنی طرف کھینچتا ہے لیکن
دردؔ اپنی طاقت و اختیار کو نہیں دیکھتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.