دی پیر مغان بگوش من گفت چنیں
دی پیر مغان بگوش من گفت چنیں
رندی کن و مئے بنوش عزلت مگزیں
کل پیرِ مغاں نے میرے کان میں یوں کہا، رندی کرو اور گوشے میں نہ بیٹھو(یعنی ترک خلوت و ریاضت کرو)۔
بخشد بہ گناہ تو کہ داری در دست
دامان مجیب دعوۃ المضطر یں
اللہ تمہارے گناہوں کو بخش دے گا کیونکہ تمہارے ہاتھ میں پریشان حالوں کی پکار سننے والے پیر مجیب اللہ قادری کا دامن ہے (یعنی دامن تھامنے کی برکت سے تمہارے گناہ محو ہو جائیں گے، کیونکہ اللہ اپنے مقربین کی بہت رعایت فرماتا ہے۔ یہ انداز عقیدت ہے اور اظہار حقیقت بھی)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 262)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.