Font by Mehr Nastaliq Web

اے بندۂ خاص حضرت ما

نصر پھلواروی

اے بندۂ خاص حضرت ما

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    اے بندۂ خاص حضرت ما

    وے بستہ کمر بہ خدمت ما

    اے ہماری بارگاہ کے خاص غلام! اور اے ہماری خدمت میں کمربستہ! (یعنی ہمارا مطیع و فرماں بردار، یہ کلام بزبان حق تعالیٰ ہے)۔

    در خویش نگر مرا چو خواہی

    اے آئینہ دار طلعت ما

    اے ہمارے حسن کو آئینہ بنانے والے! جب تو ہم کو چاہتا ہے تو اپنی ذات میں دیکھ (یعنی پہلے عرفان نفس حاصل کر، جیسا کہ اہل معرفت کہتے ہیں:من عرف نفسہ فقد عرف ربہ، جس نے عرفان نفس پا لیا اس نے عرفان رب حاصل کرلیا)۔

    از ہر بن موئے شکر ما کن

    پروردۂ خاص نعمت ما

    اے ہماری نعمت کے پروردۂ خاص! ہربن موسے ہمارا شکر گزار ہوجا۔

    ہر لحظہ بہ سر نصرؔ گوید

    اے بندہ بیا بہ حضرت ما

    ہر لمحہ دھیرے سے نصر کو کہتے ہیں: اے بندہ! ہمارے دربار میں آجا۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 142)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے