اے مظہر حسن لا یزالی
مرات جمال ذوالجلالی
اے حسنِ لا زوال کے مظہر
اے جمال ذوالجلال کے آئینہ
انوار تجلی قدم را
رخسار تو احسن المجالی
تجلی قدم کے انوار کے لئے
آپ کےرخسار اعلیٰ ترین جلوہ گاہ ہیں
در شان کمال تست نازل
آیات مکارم و معالی
آپ کے کمال کی شان میں نازل ہوئے
عظیم اور بلند آیات کریم
رویت طرف من النہارست
زلفت زلف من اللیالی
آپ کا چہرہ دن کے طرف (حصے) کی روشنی
اور آپ کی زلف رات کی تاریکی ہے
احرام حریم آں نہ بندند
جز درد کشان لا ابالی
اس کی حرمت کا احرام کوئی نہیں باندھتا
سوائے بادہ شان لا ابالی کے
جامیؔ بہ وظائف تضرع
مشغول بود علی التوالی
جامیؔ عجزو زاری کے وظائف میں
متواتر مشغول رہتا ہے
باشد بحوالۂ عنایت
روزے برسد بداں حوالی
ہو سکتا ہے کہ عنایت کی ضمانت سے
حوالی یار میں پہنچ جائے
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 47)
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.