سرِ عجبم کہ لابیانم
سرِ عجبم کہ لابیانم
در ہستی خویش خود نہانم
میں ناقابلِ بیان، عجیب راز ہوں
میں اپنی ہستی میں خود پوشیدہ ہوں
چوں نقطہ ذات من بجوشید
امکان و وجوب ایں و آنم
جب میری ذات کا نقطہ جوش میں آیا
میں یہ اور وہ کا امکان وجوب ہوگیا
خود مسند و تخت و جاہ و حشمت
سلطانِ جہاں و خود جہانم
میں خود ہی مسند، خود ہی تخت اور خود ہی جاہ و حشمت ہوں
میں دنیا کا بادشاہ ہوں اور خود ہی جہان بھی ہوں
ہر ذرہ وجود ذات من شد
بے پردہ عیاں ز ہر زبانم
ہر ذرہ میری ذات کا وجود بن گیا
میں ہر زبان سے بے پردہ عیاں ہوں
در ملک وجود نیست باقیؔ
چوں نام ونشانِ بے نشانم
وجود کے ملک میں باقی نہیں ہے
اس لیے کہ میں بے نشان کا نام و نشان ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.