چوں ز دام زلف او ایں دم رہائی یافتم
چوں ز دام زلف او ایں دم رہائی یافتم
شکرللہ بعد مدت جاں فدائی یافتم
جب اس کی زلف کے دام سے رہائی حاصل ہوئی
اللہ کا شکر کے مدتوں بعد جاں فدائی کا سلیقہ حاصل ہوگیا
آمدم ہر چند در درگا ہ تو روئے سیاہ
سرخروئی مغفرت شد روشنائی یافتم
میں گرچہ تمہاری درگاہ میں روسیاہی لیے آیا
یہاں آنے کے بعد مغفرت سے سرخرو ہوا اور روشنی ملی
چوں بہ مردم بردرت اصلانہ باقی غیریت
وصلِ تو ذاتِ علا بعد از جدائی یافتم
جب لوگ تمہارے در پر آتے تو غیریت باقی نہیں رہتی
اے ذاتِ علا تمہارا وصل جدائی کے بعد حاصل ہوگیا
شد بسر عمر عزیزم اندریں شرک خفی
از قفس گشتم رہا سر یکتائی یافتم
اس شرکِ خفی میں میری عمر عزیز بسر ہوگئی
قفس سے مجھے رہائی مل گئی اور یکتائی کا راز بھی حاصل ہوگیا
یافت فانیؔ چوں فنا گل بگفت او مرحبا
شد بہ باقی با بقا گویا خدائی یافتم
اے فانیؔ جب تجھے فنا حاصل ہوگئی
تو سمجھ لے کہ تجھے بقا مل گئی اور تجھے خدائی حاصل ہوگئی
- کتاب : ذکرِ عطا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.