عزم آں دارم کہ مہمانت کنم
جان و دل اے دوست قربانت کنم
میرا ارداہ ہے، اے دوست کہ میں تم کو مہمان بناؤں
جان و دل تم پر قربان کروں۔
گر تو ترک سر کنی مردانہ وار
ہمچو اسماعیل قربانت کنم
جب تو مردوں کی طرح سر سے ہاتھ دھو لے
یعنی باز آجائے تو اسماعیل کی طرح تجھ کو قربان کروں۔
گر کمر بندی بخدمت ہم چو مور
ملکہا بخشم سلیمانت کنم
اگر تو چیونٹی کی طرح خدمت کے لئے کمر باندھ لے
تو تجھے ملک بخشوں اور سلیمان کروں۔
شمس تبریزیؔ بہ مولانا بگو
دفتر اسرار دیوانت کنم
اے شمس تبریزی! مولانا سے کہئے کہ تمہارے دیوان کو
اسرار معرفت کا دفتر بنا رہا ہوں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 237)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.