بہ ہجرت دلفگارم یا محمد
بہ ہجرت دلفگارم یا محمد
نظر بر حال زارم یا محمد
1. اے محمد آپ کی جدائی میں میراد ل مجروح ہے۔ میرے حال زار پر رحم فرمایئے، اے محمد۔
شفیقے، مہربانےغمزدائے
کسے جز تو نہ دارم یا محمد
2. میں کوئی شفیق کسی غمزدہ پر مہربان، آپ کے سوا نہیں رکھتا۔
حضور خود مرا مشغول داری
سوئے پروردگارم یا محمد
3. اپنے حضور میں مجھ کو ذکر وفکر الٰہی میں مشغول رکھیے۔
(یعنی تعلق مع اللہ اور توجہ الی اللہ، مجھ کو آپ کے برزخ اور آپ کے وسیلے سے حاصل ہو)۔
زعکس مہر رویت بدرگردم
ہمیں امید وارم یا محمد
4. آپ کے چہرۂ منور کے پرتو سے ہی میں بدر ہوں، اور ہمیشہ آپ سے اسی عطا کا امیداور ہوں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 212)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.