Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

صل علی النبی و جمال نبی نما

بدر پھلواروی

صل علی النبی و جمال نبی نما

بدر پھلواروی

MORE BYبدر پھلواروی

    صل علی النبی و جمال نبی نما

    واے حبذا جمال و کمال نبی نما

    1. نبی اور نبی نما (رسول نما) کے جمال پر درود بھیجو واہ کیا خوب ہے رسول نما کا جمال وکمال۔

    آئینہ ساں حضور نبی دار خویش را

    اے طالب جمال و کمال نبی نما

    2. رسول نما (سیدنا وارث رسول نما) کے جیسا جمال وکمال مطلوب ہے تو نبی کے حضورمیں خود کو آئینہ کی طرح رکھو (یعنی خود کو ان کی ذات میں فنا کردو جس طرح آئینہ کے سامنے ہونے والا خود کو آئینہ کے اندر پاتا ہے)۔

    قرب و قبول خواہی چو در حضرت نبی

    ہموارہ بدر خدمت آل نبی نما

    3. اگر بارگاہ نبی میں قرب وقبولیت چاہتے ہو تو اے بدر! ہمیشہ آل اطہار نبی کی خدمت میں مستعد ہو (یعنی حب اہل بیت کو اپنا وطیرہ بناؤ تاکہ اس کی برکت تم کو رسول اکرم سے قریب کردے)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 143)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے