از خویش تہی ماندم پیمانہ چنیں باید
از خویش تہی ماندم پیمانہ چنیں باید
پر از نشۂ یارم مے خانہ چنیں باید
میں اپنے آپ سے خالی ہوں پیمانہ کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔
یار کے نشے میں چور ہوں میخانہ کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔
دل محو خیال تو مشتاق جمال تو
سوزاں بہ وصال تو پروانہ چنیں باید
دل تمہارے خیال میں محور اور تمہارے جمال کا مشتاق ہے۔
تمہارے وصال میں سوزاں ہے پروانے کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔
نازک بدن دلبر گل رنگ قبا در بر
ہر عضو پر از زیور جانانہ چنیں باید
نازک بدن دلبر گل رنگ قبا میں ملبوس ہے۔
ہر عضو زیور سے آراستہ ہے محبوب کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔
وصفش چو شنید از من چو صید رمید از من
دل رفت ترابؔ از من بیگانہ چنیں باید
اس نے جب اس کا وصف مجھ سے سنا تو وہ شکار کی طرح بھاگ کھڑا ہوا۔
مرا دل میرے ہاتھ سے نکل جائے، بیگانہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.