خواجۂ خواجگاں معین الدین
خواجۂ خواجگاں معین الدین
فخر کون و مکان معین الدین
خواجگاں کے خواجہ معین الدین
کون و مکاں کا فخر معین الدین
سر حق را بیاں معین الدین
بے نشاں را نشاں معین الدین
حق کے اسرار کا ذکر معین الدین
بے نشانوں کا نشاں معین الدین
مظہر و جلوہ گاہ نور قدم
آفتاب جہاں معین الدین
نورالہی کی جلوہ گاہ اور آئینہ
دنیا کے آفتاب معین الدین
مرشد و رہنمائے اہل صفا
ہادیٔ انس و جاں معین الدین
دنیا والوں کے مرشد اور رہنما
انسانوں اور جناتوں کی ہدایت کرنے والے معین الدین
عاشقاں را دلیل راہ یقیں
سد راہ گماں معین الدین
عاشقوں کے لئے یقین کے راستے کی دلیل
گمان کے راستے کو بند کرنے والے معین الدین
خواجۂ لا مکان و قدس مقام
آسماں آستان معین الدین
لامکاں کے خواجہ اور عالم قدس میں مقام رکھنے والے
آسمان جیسی چوکھٹ والے معین الدین
قرب حق اے نیازؔ گر خواہی
ساز ورد زباں معین الدین
اے نیازؔ اگر تو اللہ پاک کا قرب چاہتا ہے
تو زبان کا وظیفہ بنا معین الدین
- کتاب : دیوان نیاز بے نیاز (Pg. 91)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.