چناں مستم چناں مستم من امروز
کہ از چنبر بروں جستم من امروز
آج میں اتنا مست ہوں
کہ آسمان سے چھلانگ لگا سکتا ہوں
چناں چیزے کہ در خاطر نیاید
چناں استم چناں استم من امروز
آج میرے دل میں ایسی ویسی چیزیں نہیں آ سکتیں
آج میں اتنا مست ہوں
بہ جاں بر آسمان عشق رفتم
بہ صورت گر دریں پستم من امروز
آسمان عشق پر میں جان ودل سے گیا
آج کے دن میں گو ظاہری طور پر پستی میں ہوں
گرفتارم گوش عقل و گفتم اے عقل
بروں رو کز تو وارستم من امروز
میں نے آج عقل کا کان پکڑ کر کہا کہ
باہر جا، میں نے آج تجھ سے چھٹکارا پا لیا ہے
بہ بند زلف شمس الدین تبریزؔ
چو ماہی اندریں شستم من امروز
شمسؔ الدین تبریزی کی زلف کے بندھن میں
میں مچھلی کے لیے آج بانسری کی طرح ہوں
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 172)
- مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.