دل کند سجدہ بایں طرز خرامیدن تو
دل کند سجدہ بایں طرز خرامیدن تو
دیدہ صد شکر بجا آورد از دیدن تو
تمہارے چال کے انداز پر دل سجدہ کر رہا ہے
تمہیں دیکھ کر آنکھیں سیکڑوں سجدے کر رہی ہیں۔
پرسش عاشق بے چارہ کن اے جان جہاں
تا شود زندۂ جاوید ز پرسیدن تو
اے جانِ جہاں تو اس بیچارے عاشق کی بھی خبر لے
تاکہ زندہ جاوید ہو جائے۔
ہر زماں میرم و ہر لحظہ بزاں زندہ شوم
گہہ ز زنجیر تو گاہ ز خندیدن تو
کبھی تمہارے رنجیدہ ہونے سے اور کبھی تمہارے ہنسنے سے
میں ہر پل مرتا ہوں اور ہر پل جیتا ہوں۔
نور مطلق متجلیٰ ز جمال رخ تست
کافرست آں کہ کند منع پرستیدن تو
تمہارے رخ کے جمال سے خدائی نور روشن ہے
جو تمہاری پرستش سے منع کرے وہ کافر ہے
اے حسنؔ بوسہ بہ پائے زدنش بے ادبیست
زاں کہ پایش بشود رنج ز بوسیدن تو
اے حسنؔ اس کے قدموں کا بوسہ لینا بے ادبی ہے
اس لیے کہ بوسہ سے لینے اس کے قدموں کو تکلیف پہنچے گی
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 316)
- مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.