عیدگاه ما غریباں کوئے تو
ایں بہ ساعت عید، دیدن روئے تو
ہم پردیسیوں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے، آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا۔
کعبۂ من، قبلۂ من روئے تو
سجدہ گاہ عاشقاں ابروئے تو
میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے، آپ کی ابرو، عاشقوں کی سجدہ گاہ ہے۔
صد ہزارآں عید قربانت کنم
اے ہلالِ ما، خم ابروئے تو
تجھ پر لاکھوں عیدیں قربان کر دوں، اے ہمارے ماہ عید، آپ کی ابرو کے خم پر۔
دست بکشا جانب زنبیل ما
آفریں بر ہمت بازوئے تو
ہمارے کاسہ کی طرف ہاتھ بڑھائیں، آپ کے بازو کی ہمت کو سلام ہے۔
یا نظام الدین محبوبِ خدا
جملہ محبوبان غلام روئے تو
یا نظام الدین محبوبِ خدا، سب محبوب آپ کے رخ کے غلام ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.