Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یاد باد آں روز گاراں یاد باد

فرد پھلواروی

یاد باد آں روز گاراں یاد باد

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    یاد باد آں روز گاراں یاد باد

    بزم عیش بادہ خواراں یاد باد

    دور جام و بزم یاراں یاد باد

    باد ہوئے میگسا راں یاد باد

    1. یاد رہے وہ زمانہ یاد رہے، بادہ خواروں کی وہ بزم عیش بھی یاد رہے۔

    مجلسے انسے کہ باہم داشتیم

    بر سر فصل بہاراں یاد باد

    2. جام کا دور اور دوستوں کی بزم یاد رہے، شراب خواروں کا شو وغل (یاد ہو) یاد رہے۔

    جان و دل بر آستانت باختن

    ہمت ما جاں نثاراں یاد باد

    3. ہر فصل بہار کے آغاز میں انس ومحبت کی باہم نشست یاد رہے۔

    از مژہ جاروب کردن بردرت

    خدمت خدمت گزراں یاد باد

    4. جان ودل تمہارے آستانہ پر ہارنا، ہم جاں نثاروں کی ہمتِ مردانہ یاد رہے۔

    عاقبت فردؔ تو در کویت بہ مرد

    از وفائے خاکساراں یاد باد

    5. پلکوں سے تمہارے آستانے پر جھاڑو دینا، خدمت گزاروں کی یہ خدمت یاد رہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 194)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے