اے ذات تو حاجات روا ساختہ اند
اے ذات تو حاجات روا ساختہ اند
ابروئے تو محراب دعا ساختہ اند
1. اے وہ کہ آپ کی ذات ہمارے لئے حاجات روا بنائی گئی ہے، آپ کے ابرو دعا کے لئے محراب بنائے گئے ہیں (یعنی دعائیں آپ کے توسل سے قبول ہوتی ہیں)۔
کن لطف و اشارۂ ز ابرو فرما
اے آنکہ ترا برائے ما ساختہ اند
2. مہربانی کیجے اور اپنے ابرو سے اشارہ فرمایئے، کیونکہ آپ وہ ہیں کہ آپ کو ہمارے ہی لئے بنایا گیا ہے (یعنی آپ کی ذات ہمارے لئے رحمت ہے)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 198)
- Author : شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.