Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے پیشوائے مقبلاں یا غوث اعظم دستگیر

فرد پھلواروی

اے پیشوائے مقبلاں یا غوث اعظم دستگیر

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد۔عراق)

    اے پیشوائے مقبلاں یا غوث اعظم دستگیر

    وای عیسیٰ مردہ دلاں یا غوث اعظم دستگیر

    1. اے اسلاف کے پیشوا، اے غوث اعظم ! دستگیری کیجئے، اے مردہ دلوں کے مسیحا اے غوث اعظم ! دستگیر کیجئے۔

    اے مقتدائے ہر ولی وے نائب ختم النبی

    درمانِ وقت بے کسی یا غوث اعظم دستگیر

    2. اے ہر ولی کے مقتدا، اور اے کاتم النبین کے نائب ! بے کسی کا وقت ہے، اے غوث اعظم ! دستگیری کیجئے۔

    اے خاتم دیں رانگیں فرماں برت عرش بریں

    من بردرت دارم جبیں یا غوث اعظم دستگیر

    3. اے خاتم دین کے نگیں (یعنی دین کے لئے آپ ایسے اہم ہیں جیسے انگوٹھی کے لئے نگینہ) عرش بریں آپ کی فرماں برداری کرتا ہے۔ میں آپ کے درپر پیشانی رکھے ہوا ہوں، اے غوث اعظم! دستگیری کیجئے۔

    اے میر من وے پیر من بخت من و تقدیر من

    در دست تو تدبیر من یا غوث اعظم دستگیر

    4. اے میرے سردار اور اے میرے پیر! میرا بخت اور میری تقدیر۔ آپ کے ہاتھ میری تدبیر ہے، اے غوث اعظم! دستگیری کیجئے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 217)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے