ہوسم نیست کہ در روضۂ رضواں باشم
ہوسم نیست کہ در روضۂ رضواں باشم
عزتم بس کہ چو خاک رہ گیلاں باشم
1. یہ ہوس نہیں ہے کہ میں روضۂ رضواں (جنت) میں رہوں بلکہ میرے لئے یہی عزت کافی ہے کہ میں راہ گیلان کی خاک ہوں۔
یک دمے بر سر کویش کہ گدائی بکنم
بہ ازان است کہ تا عمر سلیماں باشم
2. ایک لمحہ بھی اگر میں ان کی (غوث اعظم) کی گلی کی گدائی کر لوں تو یہ اس سےبہتر ہے کہ حضرت سلیمان کی طرح تا عمر بادشاہ رہوں (یہاں سلیمان علیہ السلام کی بادشاہت سے عظیم حکمرانی مراد ہے)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 250)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.