از کدامیں سحر و افسوں مہرباں سازم ترا
از کدامیں سحر و افسوں مہرباں سازم ترا
آنچہ می خواہد دلم آں چناں سازم ترا
1. کس سحر و افسوں سے میں آپ کو اپنے لئے مہربان بناؤں، جو میرا دل چاہتا ہے میں آپ کو اپنے لئے وہی بناؤں۔
آں چناں چوں فردؔ گم گردیدہ ام درذات تو
خلق گر پرسند از نامم عیاں سازم ترا
2. فرد کی طرح میں نے خود کو اس طرح آپ کی ذات میں محو کردیا ہے کہ اگر لوگ میرا نام پوچھیں تو میں آپ کو ظاہر کردوں گا (یعنی آپ کا نام لے لوں گا)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 139)
- Author : شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.