Sufinama

از کدامیں وصف گویم دلبرا جانانۂ

فرد پھلواروی

از کدامیں وصف گویم دلبرا جانانۂ

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    از کدامیں وصف گویم دلبرا جانانۂ

    کیست در عالم کہ تو در حسن زاں بالا نۂ

    1. آپ کا کون وصف بیان کروں، اے دلبر جاناں! دنیا میں کون ہے کہ حسن میں آپ جس سے بڑھ کر نہیں (یہ حضرت غوث اعظم کی مدح میں کہتے ہیں کہ انبیا و اصحاب اور ائمہ اہل بیت کے بعد، آپ سے زیادہ خوبیوں والا کوئی نہیں)۔

    سید و سلطاں فقیر و خواجہ مخدوم و غریب

    بادشاہ و شیخ و درویش و ولی مولا نۂ

    2. اس شعر میں حضرت غوث پاک کے گیارہ نام نظم کئے ہیں: (1) سید (2) سلطان (3) فقیر (4)خواجہ (5) مخدوم (6) غریب (7) بادشاہ (8) شیخ (9) درویش (10 )ولی (11) مولانا (یہ سب آپ کے اسما صفاتی ہیں)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 287)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے