Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اے زکوئے توعز و جاہ ہمہ

فرد پھلواروی

اے زکوئے توعز و جاہ ہمہ

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    اے زکوئے توعز و جاہ ہمہ

    آستان تو تکیہ گاہ ہمہ

    اے وہ کہ تیری گلی سے سب کی عزت وقد ہے، تیرا آستانہ سب کی تکیہ گاہ ہے (بھروسے اور اعتماد کی جگہ)۔

    عاصیانیم رو بہ کے آریم

    اے کہ درگاہت پناہ ہمہ

    2. ہم گناہگار لوگ کہاں منہ لے کر جائیں، پناہ کی جگہ تو بس آپ ہی کا در ہے۔

    دامن پاک تو نیالاید

    از گناہ من گناہ ہمہ

    3. میرے اور سب کے گناہوں سے آپ کا دامن آلودہ نہیں ہوگا (یعنی ہمارے گناہوں سے آپ کا کچھ نقصان نہیں ہوگا، یعنی آپ کے دامن سے ہم جیسے گناہگار بھی وابستہ ہیں، اس سے آپ کے دامن کی طہارت و پاکیزگی متاثر نہیں ہوتی)۔

    فردؔ خود را نواز از لطفے

    ما ہمہ بندہ وتو شاہ ہمہ

    4. اپنے فرد کو اپنے کرم سے نوازیے، ہم سب غلام ہیں اور آپ سب کے بادشاہ۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 285)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے