اے از لب لعلت وہر گوشۂ مستانہ
اے از لب لعلت وہر گوشۂ مستانہ
واز نرگس مخمورت ہرکوچہ و میخانہ
1. اے کہ آپ کے لب لعل (ہونٹ) سے ہر گوشہ کیف ومستی میں ہے اور اسی طرح آپ کی خمار آلود آنکھوں سے ہر کوچہ و میخانہ۔
گم کردہ دل خویشم اندر خم زلف تو
باخویش نماند از تو نہ خویش نہ بیگانہ
2. میں نے اپنے دل کو آپ کے خم زلف میں گم کردیا ہے، اب آپ کی وجہ سے نہ اپنی شخصیت باقی رہی ہے، نہ اپنے اور غیر رہے۔
از طلعت روئے تو ہر خانہ پری خانہ
از سر قدمے دارد در راہ تو مردانہ
3. آپ کے چہرۂ مبارک کی چمک دمک سے ہر خانہ گویا پری خانہ ہے، اور آپ کے زلف دراز کا تمام عالم دیوانہ ہے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 286)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.