اے زلطفت نوح را کشتی بساحل آمدہ
اے زلطفت نوح را کشتی بساحل آمدہ
یوسف گم گشتہ را روبہ منزل آمدہ
1. اے کہ تیرے کرم سے حضرت نوح کی کشتی ساحل سے لگ گئی، کھوئے ہوئے یوسف علیہ السلام کو بھی (ان کی صحیح) منزل تک پہنچایا۔
از در تو کے رود محروم فردؔ خستہ دل
چوں بدرگاہت بحال زار ساحل آمدہ
2. ( اے اللہ!) تیرے در سے فرد خستہ دل کیسے محروم پھر سکتا ہے، جب تیری درگاہ میں اپنے حال زار کے ساتھ سائل بن کر آیا ہے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 288)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.