Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چہ گویم بہ وصف کلام کسے

فرد پھلواروی

چہ گویم بہ وصف کلام کسے

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    چہ گویم بہ وصف کلام کسے

    کہ جاں بخش باشد پیام کسے

    1. میں کیا بتاؤں کسی کے کلام کی تعریف کہ کتنا جاں بخش ہے (کسی سے مراد رسول اکرم ہیں)۔

    مجنباں صبا شاخ سرو وسمن

    کہ یاد آیدم آں سلام کسے

    2. صبا! شاخ سروچمن کو حرکت نہ دے، کیونکہ مجھ کو کسی کا سلام یاد آجاتا ہے (یعنی ہاتھ اٹھا کر جواب دینے کی ادا یاد آجاتی ہے۔

    مگر فردؔ در عشق خامی ہنوز

    کہ پختہ نشد از تو خام کسے

    3. فرد! ابھی شاید تمہارے عشق میں خامی ہے، کیونکہ پختہ نہ ہوا کوئی بھی خام تم سا ۔ یہ شاعر کا تواضع ہے)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 310)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے