شہباز عین عنایت ز حال ما نظرے
شہباز عین عنایت ز حال ما نظرے
کہ نیست چشم کرم جز درت زہیچ درے
1. شہا! خاص عنایت سے ہمارے حال پر نظر ہو کہ آپ کے سوا کسی در سے کرم کی امید نہیں ہے۔
زلطف خویش تو دست مرا بگیر کہ نیست
اجابتے بدعایم بآہ من اثرے
2. اپنی مہربانی سے میرا ہاتھ تھامیے کہ میری آہ میں یعنی دعا میں قبولیت کے آثار نہیں ہیں۔
کدام وصف کمالے کہ نیست در ذاتت
چہ باک فردؔ غلامت ندارد ار ہنرے
3. کون سا وصف کمال ہے، جو آپ کی ذات میں نہیں کیا خوف کہ آپ کے غلام فرد میں کوئی ہنر نہیں ہے (یعنی آپ کے کمال سے آپ کے غلاموں کو فائدہ ہوگا)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 311)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.