مدح رسول عربی می کنم
مدح رسول عربی می کنم
ذکر دوائے قلبی می کنم
1. رسول عربی کی مدح کررہاہوں، دوائے قلبی کا ذکر کررہا ہوں۔
نیر تابان عرب ماہ من
مہر درخشان عجم شاہ من
2. وہ عرب کے نیّرتاباں (آفتاب) میرے چاند ہیں، عجم کے روشن آفتاب، میرے بادشاہ ہیں۔
شیخ من و سید عالی نسب
پیر طریق من و امی لقب
3. میرے شیخ اور عالی نسب سردار اور میرے پیر طریق ہیں اور امی لقب والے ہیں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 334)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.