گم شدن در گم شدن دین منست
نیستی در ہست آئین منست
گم در گم ہونا میرا دین ہے
نیستی میں ہستی میرا آئین ہے
ماہ رویا عشق تو در کافری
ایں چنیں در کافری دین منست
ماہرو لوگ تمہارے عشق میں کافر ہوگئے
اس طرح کافری میں میرا دین ہے
من چرا گرد جہاں گردم کہ دوست
درمیان جان شیرین منست
میں دنیا کا چکر کیوں لگاؤں کہ اے دوست
میری جان شیریں لوگوں کے اندر ہے
شمسؔ تبریزی کہ فخر اولیاست
سینہ دہنداں ہائے منست
شمس تبریزی جو فخر اولیا ہے
میرے یسین کا سینۂ دنداں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.