Font by Mehr Nastaliq Web

مذہبم الفت رسول نما

حکیم شعیب پھلواروی

مذہبم الفت رسول نما

حکیم شعیب پھلواروی

مذہبم الفت رسول نما

طاعتم خدمت رسول نما

1. حضرت رسولنما سے الفت میرا مشرب ہے، حضرت رسول نما کی خدمت طاعت ہے۔

شرف صحبت نبی بخشد

یک دمے صحبت رسول نما

2. حضرت رل نما کی ایک لمحہ صحبت، نبیﷺ کی صحبت کا شرف بخشتی ہے۔

نی گزارم زدست خود تا عمر

دامن دولت رسول نما

3. میں ساری زندگی ہرگز اپنے ہاتھ سے نہیں چھوڑوں گا حضرت رسول نما کے دامن دولت کو۔

شد دلم جلوہ گاہ حسن رسول

اے خوشا ہمت رسول نما

4. میرا دل حسن رسول کی جلوہ گاہ بن گیا، واہ کیا رسول نما کی ہمت ہے (یعنی بالارادہ توجہ کا یہ نتیجہ ہے اور یہ ہمت وتوجہ کیا خوب ہے)۔

نیرؔم شد غنی ز دولت عشق

از در دولت رسول نما

5. حضرت رسول نما کے در دولت سے وابستگی کی بنا پر دولت عشق سے مالدار ہوگیا۔

مأخذ :
  • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 145)
  • Author :شاہ ہلال احمد قادری
  • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
  • اشاعت : First

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے