بفرست درود از دل و جاں روح نبی را
بفرست درود از دل و جاں روح نبی را
زیں تحفہ بکن شاد رسول عربی را
1. نبی پر دل و جان سے درود بھیجو اس تحفہ سے رسول عربی کو شاد و مسرور کرو۔
ہر کس کہ شد از نرگس مستانۂ اوست
دیگر نہ کشد جام شرابِ عنبی را
2. جو شخص آپ کی نرگسِ مستانہ(خمار آلود آنکھوں) سے مست ہوگیا، وہ پھر شراب انگورری کی طرف التفات نہیں کرتا۔
اے ختم رسل فخر امم شافع محشر
برنام خوشت ناز بود خوش لقبی را
3. اے ختم رسل، فخر امم، شافع محشر! آپ کا نام اتنا اچھا ہے کہ اس نام پر خوش لقبی کو ناز ہے۔
جاں می دہد از تشنگیٔ شوق تو حسرتؔ
اے ابر کرم چارہ کن ایں تشنہ لبی را
4. آپ کے تشنگی شوق (دید) پر حسرت جان سے جارہا ہے، اے ابرِ کرم! اس تشنہ لب کی چارہ گری کیجئے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 143)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.