نور ہدایت روئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
نور ہدایت روئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
سایۂ رحمت موئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
1. محمد کا چہرۂ مبارک، نورِ ہدایت ہے۔ موئے محمد رحمت کا سایہ ہیں۔
کرد بہرجانب اشارت سجدہ نمودند اہل بشارت
قبلۂ جاں ابروئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2. جس جانب آپ نے اشارہ کیا اہلِ بشارت نے سرجھکادیا، ابروئے محمد قبلۂ جاں ہے۔
عشق خدا را سلسلہ جنباں جاذب دلہا جانب یزداں
سلسلۂ گیسوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
3. گیسوئے محمد کا یہ سلسلہ عشق خدا کی طرف سلسلہ جنبانی کرتا ہے دلوں کو اللہ کی طرف کھینچا ہے۔
گرچہ ندیدم روئے محمد گشتم اسیر موئے محمد
جاں بدہم بربوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
4. اگر چہ میں نے روئے محمد نہیں دیکھا پھر بھی موئے محمد کا اسیر ہوگیا، میں تو بوئے محمد پرجان دیتا ہوں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 253)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.