جوہرِنصرت عیاں از تیغ ابروئے علی
جوہرِنصرت عیاں از تیغ ابروئے علی
شد قوی دین نبی از زور بازوئے علی
1. فتح ونصرت حضرت علی کے تیغِ ابرو (تلوار جیسے باریک وخمدار ابرو) سے عیاں ہیں۔ نبی کا دین حضرت علی کے زوربازو سے مضبوط و مستحکم ہوا۔
ذات پاکش مظہر خاص جناب کبریا است
بیں جمال اللہ در آئینہ ٔ روئے علی
2. حضرت علی کی ذات اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کا مظہرِ خاص ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے آئینہ رخ میں جمال الٰہی کا مشاہدہ کرو۔
حرمت شیرخدا برمن بہ بخشا اے کریم
می شمارد خویش را حسرت سگ کوئے علی
3. بحرمت شیرِ خدا بخش دے اے خدا! حسرت خود کو حضرت علی کی گلی کا کتا سمجھتا ہے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 318)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.