حسن روئے ہر پری رو عکس حسن روئے اوست
حسن روئے ہر پری رو عکس حسن روئے اوست
رنگ و بوئے گلشن خوبی ز رنگ و بوئے اوست
ہر حسین و جمیل کا چہرہ اس کے رخسار کے حسن کا عکس ہے
خوبصورتی کے باغ میں خوشبو اور رنگ اس کے رنگ و بو سے قائم ہے
ہر دل اندر ہر بدن در فکر جست و جوئے اوست
ہر زباں در ہر دہن در فکر گفت و گوئے اوست
ہر جسم کے اندر موجود دل اسی کی جستجو کی فکر میں ہے
ہر منہ میں موجود ہر زبان اسی سے گفتگو کی تمنائی ہے
منزل ہر مشرب و مذہب سرائے کوئے اوست
انتہائے راہ ہفتاد و دو ملت سوئے اوست
ہر مشرب و مذہب کی منزل اسی کی چوکھٹ ہے
بہتر فرقوں کا انجام اسی کی طرف ہے
در حریم و کعبہ و دیر و کلیسا و کنشت
قبلۂ جان جہاں طاق خم ابروئے اوست
حرم کعبہ اور بت خانے اور گرجا اور کلیسا میں
دنیا کی جان کا قبلہ اسی کے خمدار ابرو ہیں
بر لب ہر جوئبار و در گلستان وجود
رونق افزائے چمن سرو قد دلجوئے اوست
ہستی کے چمن میں ہر نہر کے کنارے
اسی کا قامت بلند چمن کی زینت بڑھا رہا ہے
فتنۂ آشوب جان و شورش غوغائے دل
غلغل و شور دو عالم ہم ز ہائے و ہوئے اوست
روح کا فتنہ اور آشوب اور دل کی تپش و ہنگامہ
دونوں جہاں کا شور و شغب سب اسی کی تمنا میں برپا شور و غوغا ہے
بر نیازؔ اے دوستاں از بے نیازی شکوہ نیست
زاں کہ در خویشم سراپا راہ و رسم خوئے اوست
اے دوستو ! نیازؔ پر بے نیازی کا کوئی الزام نہیں
اس لئے کہ میرا سراپا اپنے آپ میں ہونا اسی کی عادت کا شیوہ ہے
- کتاب : دیوان نیاز بے نیاز (Pg. 42)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.