Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مرحبا سید مکی مدنی عربی

جان محمد قدسی

مرحبا سید مکی مدنی عربی

جان محمد قدسی

MORE BYجان محمد قدسی

    مرحبا سید مکی مدنی عربی

    دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی

    1. مرحبا (خوش آمدید) اے مکّی مدنی عربی سردار! دل وجان آپ پر فدا، آپ کتنے اچھے لقب والے ہیں۔

    من بیدل بہ جمال تو عجب حیرانم

    اللہ اللہ چہ جمال است بدیں بو العجبی

    2. میں بیدل آپ کے جمال باکمال سے بہت حیران ہوں، اللہ اللہ، یہ کیسا جمال ہے اور کیسی بوالعجبی ہے (کہ ایک انسان میں اتنا حسن، اتنی لطافت ہے کہ دیکھنے والوں کی عقل حیران ہے)۔

    چشم رحمت بکشا سوئے من انداز نظر

    اے قریشی لقبی ہاشمی و مطلبی

    3. چشم رحمت وا کیجئے اور مجھ پر نظر کرم فرمایئے، اے قرشی، ہاشمی، اور مطلبی لقب والے (رسول)۔

    ماہمہ تشنہ لبانیم توئی آب حیات

    لطف فرما کہ زحد می گذرد تشنہ لبی

    4. ہم سب تشنہ لب ہیں اور آپکی ذات آب حیات ہے (یعنی آپ حامل آب حیات ہیں) کرم فرمایئے کہ تشنہ لبی حد سے بڑھی جارہی ہے۔

    سیدی انت حبیبی و طبیب قلبی

    آمدہ سوئے تو قدسیؔ پئے درماں طلبی

    5. میرے سردار! آپ میرے محبوب اور میرے دل کے طبیب ہیں، قدسی آپ کی خدمت میں (درد دل کے لئے) درماں کی طلب میں آیا ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 305)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے