جہاں روشنست از جمال محمد
دلم تازہ گشت از وصال محمد
محمد کے جمال سے دنیا روشن ہے
میرا دل ان کے وصل سے تازہ ہوا۔
بہ وصف رخش والضحا گشت نازل
چو واللیل در زلف و خال محمد
آپ کے چہرۂ زیبا کی صفت میں سورۂ والضحیٰ نازل ہوئی، اور سورۂ واللیل آپ کے زلف اور تل کی صفت میں ہے۔
خوش آں مسجد و مدرسہ و خانقاہے
کہ در وے بود قیل و قال محمد
مبارک ہے وہ مسجد اور مدرسہ اور خانقاہ، جہاں قال اللہ (اللہ نے کہا) اور قال الرسول (رسول نے کہا) کی صدا بلند ہوتی ہے
بہ صدق و صفا گشتہ ام ہمچوں جامیؔ
غلام غلامان آل محمد
جامیؔ کی طرح میں صدق دل سے
محمد کے غلاموں کا غلام ہوں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 184)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.