Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ز شوقت جاں بلب آمد تمامی

جامی

ز شوقت جاں بلب آمد تمامی

جامی

MORE BYجامی

    ز شوقت جاں بلب آمد تمامی

    فقم قم یا حبیبی کم تنامی

    آپ کی چاہت میں میری جاں لبوں پر آ گئی ہے

    اے محبوب ! آپ کب تک آرام فرمائیں گے اب اٹھ جائیے

    عمامہ بر سر و جامہ بہ تن پوش

    بہ قد سرو و بہ رخ ماہ تمامی

    جب آپ عمامہ شریف اپنے سر مبارک پر رکھتےہیں اور لباس مبارک زیبِ تن کرتے ہیں

    تو آپ کا قد مبارک سرو کے درخت کی طرح لمبا اور خوبصورت اور آپ کا چہرہ چودھویں کے مکمل چاند کی طرح ہوتا ہے

    امید خلعت شاہی نہ دارم

    بہ سردارم ہمی داغ غلامی

    میں شاہی لباس کی کوئی خواہش نہیں رکھتا

    ہاں بس میری جان پر آپ کی غلامی کا داغ ضرور ہے

    بحسن اہتمامت کار جامیؔ

    طفیل دیگراں باید تمامی

    دوسروں کے طفیل آپ کی نظرِ کرم اور التفات سے

    جامی کے کام بھی بن جائیں گے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 300)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے