کرد خدا ثنائے او صل علیٰ محمد
کرد خدا ثنائے او صل علیٰ محمد
جان جہاں فدائے او صل علیٰ محمد
اللہ تعالیٰ آپ کی حمدوثنا کرتا ہے، آپ پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں،
سارا جہان آپ پر فدا ہے آپ پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔
رفت بطور چوں کلیم بود بجست و جوئے او
دید مگر ضیائے او صل علیٰ محمد
جب حضرت موسیٰ کلیم اللہ طور پر گئے، اللہ کی جستجو میں تو
انہوں نے وہاں آپ ہی کی روشنی پائی، اللہ کی رحمتیں آپ پر نازل ہوں۔
تا فلک چارمی بہر چرا مسیح رفت
داشت بسر ہوائے او صل علیٰ محمد
چوتھے آسمان تک کس لئے حضرت مسیح گئے؟ مگر آپ کے دیدار کی
خواہش رکھتے ہوئے، آپ پر اللہ کی بے حساب رحمتیں نازل ہوں۔
وارث عاشق رسول بہر جنابہ بتول
باد ز دلربائے او صل علیٰ محمد
وارثؔ جو رسول اللہ کے عاشق ہیں، جنابۂ زہرہ بتول کے واسطے وہ
ہمیشہ آپ کے دلبر ہیں، آپ پر اللہ کی بے حساب رحمتیں نازل ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.