خط سبز و لب لعل و رخ زیبا داری
حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضا داری
آپ کا خط سبز، لب سرخ اور چہرہ خوبصورت ہے
آپ میں یوسف کا حسن، عیسٰی کی پھونک اور موسٰی کایدبیضا ہے
شیوۂ و شکل و شمائل و حرکات و سکنات
آں چہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
صورت و سیرت اور عادت و خصلت جو تمام حسینان جہاں کے
نصیبے میں آیا وہ تمام آپ کی ذات میں موجود ہے
تا تبسم نکنی عقل نگوید ہرگز
کاندریں آب خضر لولوئے لالا داری
جب تک آپ تبسم نہیں کرتے عقل گویا نہیں ہوتی
اس لئے کہ اس آب خضر میں آپ لولوئے لالا کی طرح ہیں
دل و دیں بردی و ہوش و خرد و صبر و قرار
دیگر از خسروؔ بیدل چہ تمنا داری
آپ نے دل، دین، عقل ہوش اور صبر و قرار سب چھین لیا
بیدل خسروؔ سے اس کے علاوہ اور کیا چاہتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.