خوش بدیدم صوفیاں را صحبت خمار مست
خوش بدیدم صوفیاں را صحبت خمار مست
عاشقاں با صدق ماندہ وعدۂ دیدار مست
میں نے بادہ فروشوں کی صحبت میں صوفیوں کو خوش دیکھا
میں نے سچے عاشقوں کو دیدار کے وعدے پر خوش دیکھا
مست عاشق مست معشوق ہم باندر راز خود
پیر مست و میر مست و شیخ و اسرار مست
اپنے اپنے راز کے اندر عاشقوں و معشوق دونوں کو مست دیکھا
پیر، میر، شیخ اور تمام کے تمام اسی سے مست تھے
محتسب را مست دیدم درمیان مے کدہ
صحن مست و خلق مست و جملگی بازار مست
میں نے میکدے میں محتسب کو بھی مست دیکھا
سارے لوگ اور پورا بازار مست تھا
ہر کہ را در باغ دیدم مست بود و بے خبر
راغ مست و باغ مست و غنچہ و گلزار مست
میں نے باغ میں سب کو مست اور بے خبر دیکھا
ہرے بھرے میدان، باغ، کلی تمام کے تمام مست تھے
پادشاہاں مال مست و ما غریباں حال مست
خوب رویاں ناز مست و عاشقاں دیدار مست
بادشاہوں کو اپنے مال اور غریبوں کو اپنے حال میں مست دیکھا
حسین اپنے ناز میں اور عاشق دیدار میں مست تھے
یار بر من مست آمد خوں ز لب ہا می چکید
زلف مست و خال مست و طرہ و طرار مست
میرا یار مست ہوکر میرے پاس آیا، اس کے ہونٹوں سے خون ٹپک رہا تھا
زلف، تل اور شیخ کی پگڑی بھی مست تھی
سعدیاؔ باقی نماندہ از شراب عشق فضل
سال مست و ماہ مست و روز و شب ہموار مست
اے سعدیؔ اب عشق کی شراب کچھ بھی باقی نہیں رہی
سال، مہینے، رات اور دن سب اپنے میں مست ہیں
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 91)
- مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.