Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کن برسرِتابوتم یک جلوہ برعنائی

مرزا محمد حسین قتیل

کن برسرِتابوتم یک جلوہ برعنائی

مرزا محمد حسین قتیل

MORE BYمرزا محمد حسین قتیل

    کن برسرِتابوتم یک جلوہ برعنائی

    اے در لب لعل تو اعجاز مسیحائی

    1. میرے تابوت پر (میرے مرنے کے بعد) آکر اپنا ایک جلوہ دکھا دو، کیونکہ تمہارے لبوں میں مسیحائی کا معجزہ ہے (یعنی نظروں میں بھی وہی اعجاز ہے)۔

    دیگر چہ طمع داری از عاشق بے ساماں

    صبرودل و دیں بردی ہم تاب و توانائی

    2. عاشق بے ساماں (بے مایہ عشق) سے اور کیا خواہش ہے تم کو، صبر ودل ودین بلکہ اس کی تاب وتوانائی بھی تم لے چکے (یعنی اب عاشق کتنے امتحان سے گذرے گا، سب کچھ تو وہ دے چکا، اب وہ محبوب کی توجہ اور عنایت کا مستحق ہے)۔

    کن پاک زدست خود اشک از مژۂ عاشق

    گردست دہد فرصت از مقنع پیرائی

    3. میں نے تمہاری گلی اپنے خون سے آراستہ کی (سرخ رنگ کے بجائے اپنا خون استعمال کیا) اسے اپنی ذات میں محو معشوق! تم کو اس کی خبر ہے کہ نہیں۔

    4. عاشق کے پلکوں کے آنسو اپنے ہاتھ سے صاف کرو، اگر تم کو مقنع پیرائی (یعنی سجنے سنورنے سے ذرا بھی) فرصت ملے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 306)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے