Font by Mehr Nastaliq Web

ما عاشقیم خستہ جانان ما محمدؐ

نصر پھلواروی

ما عاشقیم خستہ جانان ما محمدؐ

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    ما عاشقیم خستہ جانان ما محمدؐ

    ما تشنہ ایم و آب حیوان ما محمدؐ

    ہم عاشقان خستہ ہیں، ہمارے محبوب! محمد ہیں، ہم تشنہ لب ہیں، حضرت محمد ہمارے لئے آبِ حیات ہیں۔

    جز ذات او مرادم نبود بہ ہر عبادت

    ایمان ما محمدؐ ایمان ما محمدؐ

    ان کی ذات کے سوا میرا مقصد عبادت کچھ نہیں ۔ آپ ہمارا ایمان ہیں (یعنی مقصود عبادت تو اللہ ہے لیکن وہ مقصود بھی آپ کی طاعت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا، تو گویا اللہ کے بعد آپ کی ذات بھی مقصود ہوئی)۔

    اندر تمام عمرم معراج خویش دانم

    باشد شبے چو یا رب مہمان ما محمد

    اپنی پوری زندگی کے اس لمحے کو میں اپنی معراج سمجھوں جب کسی شب آپ میرے مہمان ہوں (یعنی آپ کی زیارت نصیب ہو)۔

    نازاں بہ اوج بختم اے نصرؔ کز دل و جاں

    چوں بندہ و گدایم سلطان ما محمدؐ

    اپنی بلندی قسمت پر مجھے ناز ہے اے نصر! کہ ہم دل وجان سے آپ کے غلام و گدا ہیں، اور آپ ہمارے سلطان ہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 203)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے