Sufinama

ما ز عقل خویشتن بیگانہ ایم

رومی

ما ز عقل خویشتن بیگانہ ایم

رومی

MORE BYرومی

    ما ز عقل خویشتن بیگانہ ایم

    لاجرم دُردی کش مے خانہ ایم

    ہم اپنی عقل سے بیگانے ہیں

    ہم نے مےخانے میں تلچھٹ پیا ہے

    چوں نہ دارم با خلایق الفتے

    خلق پندارند کہ ما دیوانہ ایم

    لوگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

    لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم دیوانے ہیں

    در ازل دادند چو جام الست

    تا ابد ما مست آں پیمانہ ایم

    میں نےازل سے ہی جام الست پی لیا تھا

    ہم قیامت تک اسی سے مست رہیں گے

    ما ز غیر او بہ کل فارغ شدیم

    دایماً با دوست در یک خانہ‌ ایم

    ہم اپنے دوست کے علاوہ سب سے دور ہو چکے ہیں

    اور ہمیشہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ایک گھر میں رہتے ہیں

    صورت ما گر خراب آمد چہ کام

    درمیان دام معنیٰ دانہ ایم

    ہم اگر پریشان حال ہیں تو کیا ہوا

    ہم ضمیر کے جال کے اندر ایک دانے کی طرح ہیں

    شمس تبریزیؔ چہ داند سرّ حق

    بستۂ فتراک آں جانانہ ایم

    شمسؔ تبریزی خدا کے راز کو کیا جانے

    ہم معشوق کی ڈوری سے بندھے ہوئے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 197)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے