مالک الملک لا شریک لہو
وحدہ لا الہ الا ہو
وہ دنیا کا بادشاہ ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے
وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے
عاشقاں جان و دل نثار کنند
بر سر لا الہ الا ہو
عشاق جان ودل نثار کرتے ہیں
لاالہ الا ہو کے اوپر
مصطفیٰؐ یافت در شب معراج
خلعت لا الہ الا ہو
مصطفے کو شب معراج
لاالہ الاہو کی خلعت ملی
باغبان قدیم لم یزلی
صفتش لاالہ الا ہو
قدیم لم یزلی باغبانوں کی صفت
لاالہ الا ہو بیان کی گئی ہے
خوش درختے است درمیان جناں
میوہ اش لاالہ الا ہو
جنت میں ایک بہترین درخت ہے
اس کا میوہ لاالہ الا ہو ہے
صوفیاں گر بہشت می طلبند
ذکر شاں لاالہ الا ہو
صوفی اگر بہشت کے طلبگار ہیں
ان کا ذکر لاالہ الا ہو ہے
مومناں را نعیم شد روزے
برکتش لاالہ الا ہو
مومنوں کے لئے ایک نعمت ہے
اس کی برکت لاالہ الا ہو ہے
شمسؔ تبریز اگر خدا طلبی
خوش بخواں لاالہ الا ہو
شمس تبریزی اگر تم خدا کے طلبگار ہوتو
خوش الحانی سے پڑھو لا الہ الا ھو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.