مہ من دوش بر گردوں بر آمد
بہ چندیں شکل گونا گوں بر آمد
کل میرا چاند آسمان پر اترا
وہ مختلف صورتوں میں جلوہ گر ہوا
گہے در صورت لیلیٰ فرو شد
گہے با کسوت مجنوں بر آمد
کبھی وہ لیلیٰ کی صورت میں ڈوبا
تو کبھی مجنوں کے لباس میں نکلا
بیک دم آں بت پر مکر و دستاں
بہ چندیں صورت موزوں بر آمد
وہ مکار بت ایک لمحے میں
کئی حسین صورتوں میں ظاہر ہوا
نہ زینساں بد دایم حسن رویش
کہ در طرز چنیں اکنوں بر آمد
جتنا حسین وہ آج نظر آ رہا تھا
اس سے پہلے وہ کبھی ایسا نہیں لگتا تھا
گہے با مرکز عالم فرو شد
گہے چوں شمسؔ بر گردوں بر آمد
کبھی وہ مرکز عالم میں ڈوب جاتا ہے
تو کبھی سورج کی طرح آسمان پر ظاہر ہوتا ہے
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 148)
- مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.